5 Best Imam E Zamana Manqabat Lyrics In Urdu (Read & Download) 2023

Imam E Zamana Manqabat Lyrics In Urdu

Table of Contents

Overview

Assalamu Alaikum Nazreen ! “Imam E Zamana Manqabat Lyrics In Urdu” mein aik manqabat shair ki tarah hoti hai jo Imam Mahdi (a.s) ke hawale se likhi gayi hoti hai.

Yeh manqabat unki aamad (arrival) aur unke wojood ke aane par likhi jati hai. Ismein Imam E Zamana (a.s) ke fazilat aur unke aane wale zamane ki tayyari ko bayan kiya jata hai.

Ye manqabat Shia Muslimon ke liye aik ahem aghaz (beginning) hai jisse woh Imam Mahdi (a.s) ke zaahir hone ke liye tayyar rehte hain. Ismein imaan aur intezar ki azmat ko izhar kiya jata hai.

5 Best Imam E Zamana Manqabat Lyrics In Urdu

  • Imam E Zamana Lyrics By Farhan Ali Waris
  • Kab Aaoge Mola Lyrics By Mesum Abbas
  • Suno Baad E Zahoor Kiya Hoga Lyrics
  • Woh Aa Raha Hai Manqabat Lyrics
  • Chale Aao Aye Ibne Mushkil Kusha Lyrics

Imam E Zamana Lyrics By Farhan Ali Waris

اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)
اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)

حسین منظر وہ کب دکھے گا خُدا(ج) کے گھر پہ علم کا سایہ
نماز پڑھوائیں گے جو مولا(ع) تو پیچھے صف میں ملیں گے عیسٰی(ع)
حرم میں مجلس بپا کریں گے پڑھیں گے نوحہ امامِ زمانہ(ع)

اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)
اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)

بہت ہی چھوٹا سا گھر ہے میرا پر اس میں حجرہ ہے ایک تیرا
شرف یہ میرے لئے بڑا ہے تو مجھ سے کرلے یہ ایک وعدہ
بس ایک شب کو تو میرے گھر میں قیام کرنا امامِ زمانہ(ع)

اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)
اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)

مثالِ کعبہ یہ دل ہے میرا ہے اس میں مولا(ع)تیرا بصیرہ
صدائے دھڑکن میرا عریضہ بھلا میں کاغذ پہ اب لکھوں کیا
جو دھڑکنوں کی صدا سُنے گا تو جان لے گا امامِ زمانہ(ع)

اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)
اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)

سفر تھا پیدل جب اربعیں کا میں ہر جگہ تجھ کو. ڈھونڈتا تھا
تُو زائروں میں – تُو عاشقوں میں اے میرے مولا(ع) – کہیں تو ہوگا
یہ سوچ کر ہی میں سب کے قدموں کو چومتا تھا امامِ زمانہ(ع)

اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)
اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)

کتابِ حق سےہے میں نے جانا ہر ایک شے کو فنا ہے مولا(ع)
لگا ہُوا ہے قضا کا پہرا نہیں ہے سانسوں کا اب بھروسہ
جو بند ہوجائیں میری آنکھیں مجھے جگانا امامِ زمانہ(ع)

اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)
اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)

تجھے تصوّر میں جب بھی دیکھا علی(ع) کے جیسا تیرا حشم تھا
ہے تیرے قبضے میں تیغِ حیدرع) علم ہے کاندھے پہ باوفا(ع) کا
مثالِ دُلدُل سوار انداز فاتحانہ امامِ زمانہ(ع)

اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)
اُٹھاکے پردہ دکھادو جلوہ اے ابنِ زہرا(س) امامِ زمانہ(ع)

Read & Download Full Lyrics :- Imam E Zamana Lyrics By Farhan Ali Waris

Imam E Zamana Lyrics In Urdu

Kab Aaoge Mola Lyrics By Mesum Abbas

یا مہدی مہدی
یا مہدی مہدی

العجل، العجل، العجل

ہواؤں کرم، کب چلاؤ گے مولا
دئے ظلم کے کب بجھاؤ گے مولا
یہ غیبت کہاں تک بڑھاؤٔ گے مولا
کب اپنی زیارت کراؤٔ گے مولا

کب اپنی زیارت کراؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

جدائی میں کب تک رُلاؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

کب اپنی زیارت کراؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

ہوئی ایک مدت ستم سہتے سہتے
زبان تھک چکی، العجل کہتے کہتے
ہمیں کب غموں سے چھُڑاؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

کب اپنی زیارت کراؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

آریزوں کو کب تک وسیلہ بنائیں
تمہیں حالِ دل سامنے اب سنائیں
کب ان فصلوں کو مٹاؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

کب اپنی زیارت کراؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

ولایت کو زخمی کئے جا رہے ہیں
سب ایک دوسرے سے لڑے جا رہے ہیں
کب آپس میں ان کو ملاؤ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

کب اپنی زیارت کراؤٔ گے مولا
کب آوگے مولا، کب آوگے مولا

Read & Download Full Lyrics :- Kab Aaoge Mola Lyrics 

Suno Baad E Zahoor Kiya Hoga Lyrics

العجل العجل، یا ساحب زمان
الامان الامان، جب امام آئیں گے
حال ہم سنائیں گے، جب امام آئیں گے
بم و در سجائیں گے، جب امام آئیں گے

زخم دل دکھائیں گے، جب امام آئیں گے
محفلیں جمائیں گے، جب امام آئیں گے
جشن ہم منائیں گے، جب امام آئیں گے

جو مشکلیں ہیں تو مشکل خوشا بھی ہے کوئی
ہزار غم ہیں تو غم کی دوا بھی ہے کوئی
جو قافلے میں رواں، رہنما بھی ہے کوئی
خدا اگر ہے تو پھر نہ خدا بھی ہے کوئی
ہے درد دل تو کوئی دل کا چین بھی ہوگا
یزید لاکھوں میں کوئی حسین بھی ہوگا

ابھی تو خون کے دریا بہائی جائیں گے
ابھی تو ظلم کے دھبے مٹائی جائیں گے
ستم گروں کا پرکچھے اٹھائی جائیں گے
ابھی تو قبر سے مردے اٹھائی جائیں گے
سوال کر چکے زهرا، جواب لینا ہے
فدک کا مہدی آکر حساب لینا ہے

ابھی بھی عشق تڑپتا ہے قتل گاہوں میں
ابھی حیات ہے قیدی اجل کی باہوں میں
ابھی اندھیرا ہے انسان کی نگاہوں میں
ابھی تو قافلہ زندگی ہے راہوں میں
علی کا شیر ابھی صبر کی کچھر میں ہے
زمانہ اپنے محمد کے انتظار میں ہے

یہ کہ رہی ہے غم و رنج کی فراوانی
خبر یہ دیتی ہے عقل و عرف کی حیرانی
بتا رہی ہے یہ ظلم و ستم کی تگیانی
برسنے والا ہے اب ذوالفقار کا پانی
ستم کی موت کا سامان آنے والا ہے
سفینہ ڈھونڈ لو طوفان آنے والا ہے

منادی ہوگی کہ عدلِ خدا مبارک ہو
جدا رخنے والے حق مرتضی مبارک ہو
مدینے والوں نیا مصطفی مبارک ہو
میرا ظہور آئے خیر النسا مبارک ہو
تھا دل پہ کرب و بلا جو بار ختم ہوا
ای میری دادی تیرا انتظار ختم ہوا

ہے ذات حق جو پیس معجزات میری ہے
شریک قربوت بھی نبوت بھی ذات میری ہے
ہر امام کی ہر بات میری ہے بات میری ہے
فقط فدک ہی نہیں کائنات میری ہے
ہر شہر یہ تحریر لکھتا جاؤں گا
یہ سب ہے زہرا کی جگیر لکھتا جاؤں گا

اُٹھیگا شور صف کرزار سے بھاگو
برس رہی ہے آجل ذو الفقار سے بھاگو
کوئی کہے گا نبی کے دریا سے بھاگو
کوئی کہے ہا نکل کر مزار سے بھاگو
قبائیں ظلم و تشدد کو پھاڑنے والے
پھر آگیا در خیبر اکھاڑنے والا

علی کی تیغ ہے پھر بے نیام بھاگ چلو
جگا حرم میں نہیں سوئی شام بھاگ چلو
اجل کو یاد ہے ہم سب کے نام بھاگ چلو
کہ بھاگنا ہی تو ہے اپنا کام بھاگ چلو
امن نہیں ہے کہیں کرزار ہستی میں
کچھر چھوڑ کر شیر آگیا بستی میں

 Read & Download Full Lyrics :- Suno Baad E Zahoor Kiya Hoga Lyrics

Suno Baad E Zahoor Kiya Hoga Lyrics In Urdu, Imam e zamana manqabat lyrics in urdu

Woh Aa Raha Hai Manqabat Lyrics

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا

سب تھات پڑا رہ جائے گا جب آنے والا آئے گا
یہ دھرتی سونا اگے گی، یہ چرخ گوہر برسائے گا
کعبے کی چھت پر غازی کا، ایک روز علم لہرائے گا

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا
بغیر فرمانِ ابنِ زہرا، نظامِ دنیا نہیں چلے گا

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا

کہیں گزارش نہیں چلے گی، کسی کی سازش نہیں چلے گی
کرے گا آ کر وہ عدل قائم، کوئی سفارش نہیں چلے گی
چلائے گا وہ علی کا سکہ، کسی کا سکہ نہیں چلے گا

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا

الگ نہ ہوگا کوئی کسی سے، نماز روزے بھی ایک ہوں گے
امام آئیں گے لوٹ کر جب، ہر ایک مؤذن با غور سن لے
آذان ہوگی غدیر والی، یہ کم زیادہ نہیں چلے گی

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا

آنا کے جذبوں میں بہنے والوں، ہوائے مذہب میں رہنے والوں
کوئی کرے گا حلال تم کو، حرام ماتم کو کہنے والوں
دنکان فتوں کی بند ہوں گی، کسی کا فتویٰ نہیں چلے گا

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا

لکھا ہوا ہے حدیث میں بھی، زمین نجاست سے دور ہوگی
چلے گی شمشیر مرتضیٰ کی، زبان و ملت کی قید کیسی
علی کا منکر ہو چاہے جو بھی، زمین پہ زندہ نہیں چلے گا

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا

مرینگے سب مصلحت کے ادی، کہاں پہ جائیں گے یہ فسادی
چھپائیں گے کس طرح سے چہرے، حرام سے ہوگی یہ جب منادی
میری حکومت میں اس زمین پر، اودوءِ زہرا نہیں چلے گا

وہ آ رہا ہے کہ جس کے آگے کسی کا کہنا نہیں چلے گا

 Read & Download Full Lyrics :- Woh Aa Raha Hai Manqabat Lyrics

Woh Aa Raha Hai Manqabat Lyrics In Urdu, Imam E Zamana Lyrics in Urdu

Chale Aao Aye Ibne Mushkil Kusha Lyrics

یا مولانا، یا صاحب الزمان
الغوث، الغوث، الغوث
ادرکنی، ادرکنی، ادرکنی
الساعہ، الساعہ، الساعہ
العجل، العجل، العجل

رو رو کے آہلِ عزاء بلاتے ہیں
آؤ، اے ابنِ مشکل کشا

تمہیں حقّ زہرا کا ہے واسطہ
آؤ، اے ابنِ مشکل کشا

ہے پھیلا جہاں میں عجب سے وبا
آتا سارے عالم کو کریں شفا
وسیلہ ہیں بیماروں کے کربلاء

اللہ کی شریعت کا دلشاد ہو
یہ ویران کعبہ پھر آباد ہو
لگانے علم اس پہ عباس کا

ہم تم پیچھے پیچھے تم آگے چلو
نصیب اربائین ایک ایسا بھی ہو
تمہاری قیادت میں ہو قفیلہ

جسے دیکھیں ہیں پریشان یہاں
یہ وقتِ کرم ہے امامِ زماں
کرو ہر سوال کی حاجت روا

میرا خواب بھی محو تعبیر ہو
ای مولا، بقیّہ کی تعمیر ہو
لبوں پر مسلسل یہی ہے دعا

مریضِ محبت تڑپتا رہے
مگر تیرا دیدار کر نہ سکے
بھلا ایسا جینا بھی کس کام کا

ہمارے اعمال میں دکھاوا نہ ہو
محبت کا بس جھوٹا دعوا نہ ہو
پھر آنسوں کے لب خود یہ دیں گے صدا

زمانے میں ہوتے ہوئے آپ کے
کہیں اپنی روداد کیوں غیر سے
میری غیرتوں کی تم ہیں آنا

 Read & Download Full Lyrics :- Chale Aao Aye Ibne Mushkil Kusha Lyrics

Chale Aao Aye Ibne Mushkil Kusha Lyrics In Urdu, Imam E Zamana Lyrics In Urdu, Manqabat

Last Word

“Imam E Zamana Manqabat Lyrics In Urdu” ek aham manqabat hai jo Imam Mahdi (a.s) ke aane par mabni hai.

Is manqabat mein Imam E Zamana (a.s) ke zaahir hone ki aane wale zamane ki tayyari, unki fazilat, aur unke aane wale zamane ka bayan kiya gaya hai.

Yeh manqabat Shia Muslimon ke liye ek zaroori hissa hai jo unka imaan mazboot rakhte hain aur unke Imam Mahdi (a.s) ke aane ki umeed se jude hain. Ismein unka intezar aur unke aane wale Imam ke zaahir hone ki tayyari ki azmat ko izhar kiya jata hai.

Yeh manqabat unki ruhaniyat ko taqwiyat deti hai aur unhe unke aane wale Imam ke hidayat par amal karne ke liye tayyar rakhti hai.

Sharing Is Caring:

Assalamu Alaikum ! I'm a professional islamic blogger since 2020. I Covered different topics like Lyrics, Dua, Surah & More. For More Info Visit Islamwala.

Leave a Comment