Us Jaisa Koi Hamne Lachar Nahi Dekha Lyrics In Urdu
اُس جیسا کوئی ہم نے لاچار نہیں دیکھا جس نے بھی مدینے کو ایک بار نہیں دیکھا۔
جو ان کو ستاتے تھے ان کی بھی عیادت کی، آقا سا حسیں ہم نے کردار نہیں دیکھا۔
سب کچھ وہ اٹھا لائے سرکار کی خدمت میں، ابو بکر کے جیسا تو دلدار نہیں دیکھا۔
خادم تھا سواری پر اور خود وہ چلے پیدل، دنیا نے عمر جیسا سردار نہیں دیکھا۔
ویسے تو سخی ہم نے دیکھے ہیں بہت لیکن، عثمان کی سخاوت سا معیار نہیں دیکھا۔
یوں خوب فہیم آئے دنیا میں ذری انسان، پر ہم نے علی جیسا کرّار نہیں دیکھا۔
Sharing Is Caring:
Muhammad Sid
Assalamu Alaikum ! I'm a professional islamic blogger since 2020. I Covered different topics like Lyrics, Dua, Surah & More. For More Info Visit Islamwala.